نئے عہد نامہ کی کہانیاں تعارُفنئے عہد نامہ کی بابتیِسُوع مسِیح اور اُس کے پیروکاروں کی کہانی لُوقا 1:5–25، 57–80یُوحنّا بپتِسما دینے والا پیدا ہُوا ہےخُدا اِلیشبع اور زکریاہ کے ساتھ وعدہ کرتا ہے متّی 1؛ لُوقا 1فرِشتے مریم اور یُوسُف کے پاس آتے ہیںخُدا کے بیٹے کی دیکھ بھال کے لیے چُنے گئے لُوقا 2؛ متّی 2:1–15نجات دہندہ پیدا ہُوا ہےخُدا کا وعدہ پُورا ہوگیا ہے لُوقا 2:39–52لڑکا یِسُوعتعلیم اور تربیت متّی 3یِسُوع بپتِسما پاتا ہےخُدا کی فرماں برداری کے لیے مثال قائم کرتا ہے یُوحنّا 1:43–51آئیں اور دیکھیںکسی ایک دوست کو یِسُوع کی پیروی کرنے کی دعوت دیں متّی 4:1–10اِبلِیس یِسُوع کو آزماتا ہےآزمایش پر غالب آنے کی مثال یُوحنّا 4یِسُوع، عَورت، اور کُنواںآبِ حیات کی بابت تعلیم لُوقا 4:16–31یِسُوع اپنے فرض کی گواہی دیتا ہےناصرت میں ردّ کِیا جاتا ہے متّی 10؛ لُوقا 5:1–11؛ 6:12–16یِسُوع اپنے رَسُول چُنتا ہے”آدم گیر“ بننے کی دعوت متّی 5–7یِسُوع پہاڑی پر وعظ سِکھاتا ہےہمارے آسمانی باپ کی مانِند بننے میں ہماری مدد کرتا ہے مرقس 2:1–12یِسُوع اُس شخص کو شِفا دیتا ہے جو چل نہیں سکتاجِسمانی اور رُوحانی شِفا متّی 8:23–27؛ مرقس 4:36–41یِسُوع طُوفان کو ڈانٹتا ہےیعنی کہ ہَوا اور پانی بھی اُس کا حُکم مانتے ہیں مرقس 5:21–43یِسُوع عَورت کو شِفا دیتا ہے اور یائیر کی بیٹی کو زِندہ کرتا ہے”خَوف نہ کر، فقط اِعتقاد رکھ“ لُوقا 7:1–10یِسُوع صُوبہ دار کے نَوکر کو شِفا دیتا ہےرومی قائد عظیم اُلشان اِیمان کا مُظاہرہ کرتا ہے لُوقا 7:36–50یِسُوع عَورت کو مُعاف کرتا ہے”اِس نے بُہت محبّت کی تھی“ متّی 12:1–12؛ لُوقا 13:10–17یِسُوع سبت کے روز عَورت کو شِفا دیتا ہےاپنے پاک دِن کو نیکی کرتا ہے متّی 13یِسُوع زمِین، بِیج، روٹی، اور موتیوں کی بابت تعلیم دیتا ہےرُوحانی سچّائیوں کو سمجھانے میں ہماری مدد کے لیے آسان کہانیاں یُوحنّا 5:1–17یِسُوع بیت حسدا کے حوض کے کِنارےاَیسے شخص کو شِفا دیتا ہے جو کافی عرصہ سے بِیمار تھا متّی 14:13–21؛ یُوحنّا 6یِسُوع ہزاروں لوگوں کو کھانا کھِلاتا ہےوہ زِندگی کی روٹی ہے متّی 14:22–33پانی پر چلنااِیمان خَوف پر غالِب آتا ہے متّی 16–17یِسُوع اپنے رَسُولوں کو کہانتی کُنجیاں دیتا ہے”مَیں اِس پتھر پر اپنی کلِیسیا بناؤں گا“ مرقس 8:22–25یِسُوع اَندھے کو شِفا دیتا ہےشِفا جو وقت کے ساتھ ساتھ رونُما ہوتی ہے متّی 18:21–34نوکر کی تمثیل جو مُعاف نہیں کرتایِسُوع معافی کے بارے میں سِکھاتا ہے یُوحنّا 8:1–11لوگ گُناہ کرنے والی عَورت کو سزا دینا چاہتے ہیں”جا، پھر گناہ نہ کرنا“ یُوحنّا 10:1–18یِسُوع اچھّا چرواہا ہے”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں، اور مَیں اُنھیں جانتا ہُوں“ لُوقا 10:25–37نیک سامری کی تمثیلاپنے پڑوسیوں سے اپنی مانند محبّت کرنا لُوقا 10:38–42مرتھا اور مریمانتخاب کرنا جو سب سے اہم ہے لُوقا 15کھوئی ہُوئی بھیڑ، کھویا ہُوا سِكہ، اور کھویا ہُوا بیٹاخُدا کی محبّت کے بارے میں تین تمثیلیں لُوقا 17:11–19یِسُوع اُن دس آدمیوں کو شِفا دیتا ہے جنھیں کوڑھ تھاشُكرگزاری کی اَہمیت متّی 20:1–16تاکِستان کے مزدُوروں کی تمثیلاُمِّید کا پیغام مرقس 10:13–16یِسُوع چھوٹے بچّوں کو برکت دیتا ہے”خُدا کی بادشاہی اَیسوں ہی کی ہے“ مرقس 8:17–31یِسُوع اور مالدار نوجوان شخص”مَیں کیا کرُوں کہ ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث بنُوں؟“ یُوحنّا 11:1–46یِسُوع لعزر کو پھر سے زِندگی بخشتا ہے”قیامت اور زندگی مَیں ہُوں“ لُوقا 19:1–10زکائی محصُول لینے والایِسُوع کو دیکھنے کے لیے درخت پر چڑھتا ہے متّی 21:1–16یِسُوع یرُوشلیم میں سوار ہو کر آتا ہےلوگ اپنے نجات دہندہ کا خیر مقدم کرتے ہیں مرقس 12:41–44بیوہ اور دو دَمڑیاںیِسُوع قربانی کی بابت سِکھاتا ہے متّی 25:1–13دس کُنواریوں کی تمثیلیِسُوع کے دوبارہ آنے کے لیے تیار رہنا متّی 25:14–30تَوڑوں کی تمثیلخُدا نے ہمیں جو کُچھ دیا ہے اُسے بھرپور انداز میں استعمال کرنا متّی 25:31–46”اِس لیے میرے ہی ساتھ کِیا“جب ہم دوسروں کی خدمت کرتے ہیں، تو ہم یِسُوع کی خدمت کر رہے ہوتے ہیں متّی 26؛ لُوقا 22؛ یُوحنّا 13–14آخِری کھانایِسُوع عِشائے ربّانی معارف کراتا ہے متّی 26:36–46؛ لُوقا 22:39–46یِسُوع گتسِمنی میںدُنیا کے گناہوں کے لیے دُکھ اُٹھاتے ہُوئے مرقس 14–15؛ لُوقا 22–23؛ یُوحنّا 18–19یِسُوع گِرفتار کِیا جاتا ہےخُدا کے بیٹے کی عدالت کرنا متّی 27؛ لُوقا 23؛ یُوحنّا 19یِسُوع ہمارے واسطے اپنی جان دیتا ہےایک ایسی قُربانی جو گُناہ اور مَوت سے بچانے کے لیے تھی لُوقا 24:1–12، 36–49؛ یُوحنّا 20وہ جی اُٹھا ہےیِسُوع مسِیح سب کے لیے موت پر غالب آیا لُوقا 24:13–25یِسُوع دو شاگردوں کو تسلی دیتا ہےاماؤس کی راہ پر اکٹھے چلنا یُوحنّا 21؛ متّی 28:16–20؛ مرقس 16:15–19یِسُوع رَسُولوں کو اپنی بھیڑیں چَرانے کا کہتا ہےدُوسروں کو اُس کی بابت تعلیم دے کر یِسُوع سے محبّت کا اظہار کرنا اَعمال 1–4یِسُوع کے رَسُول اُس کی کلِیسیا کی راہ نُمائی کرتے ہیںتعلیم، بپتِسما، شِفا، اور ہر چیز بانٹتے ہُوئے اَعمال 6–7ستِفنُس یِسُوع مِسیح کی گواہی دیتا ہےایک دلیر خادم نے اپنی گواہی کی خاطر اپنی جان دے دی اَعمال 8:5–24شمعُون اور خُدا کی قُدرتخُدا کی کہانت کے بارے میں سیکھنا اَعمال 9:1–31یِسُوع ساؤل پر ظاہر ہوتا ہےتوبہ کرنے اور خُداوند کی پیروی کرنے کی دعوت اَعمال 9:36–42تبیتا، ”نیک کاموں سے معمُور“ عَورتیِسُوع مسِیح کی قُدرت کے وسیلے سے دوبارہ زِندہ کی جاتی ہے اَعمال 10کُرنیلیس اور اُس کے دوست رُوحُ القُدس پاتے ہیںاِنجِیل سب کے واسطے ہے اَعمال 12:1–17فرشتہ پطرس کو قید خانہ سے آزاد کرتا ہےخُدا دُعاؤں کا جواب دیتا ہے اَعمال 16:9–40پَولُس اور سِیلاسخُداوند کے مُعجزات سے بچائے گئے اَعمال 21–22؛ 26–28پَولُس کے روم کے سفر کے دوران مُعجزاتخُداوند اپنے خادِم کو برکت دیتا ہے رومیوں 3:21–28، 5:1–11؛ 6:3–6نجات کے لیے یِسُوع مسِیح پر توّکل کرنااُس کے فضل سے بچائے گئے رومیوں 8:18–39کوئی بھی چیز ہم کو مسِیح کی محبّت سے جُدا کرے گیزِندگی کے مُشکل اوقات کے لیے ایک وعدہ 1 کُرنتھِیوں 6:16–20پَولُس ہمارے جسموں کا موازنہ مُقدّس ہَیکلوں سے کرتا ہےخُدا کی عطا کردہ مُقدّس نعمتیں 1 کُرنتھِیوں 12–13پَولُس مسِیح کے بدن کا موازنہ مسِیح کے بدن سے کرتا ہےرُوحانی نعمتوں، اِتحاد، اور محبّت کے بارے میں تعلیم دیتے ہُوئے 1 کُرنتھیوں 15مسِیح میں سب زِندہ کِیے جائیں گےپَولُس قیامت کی بابت سِکھاتا ہے 2 کُرنتھِیوں 12:7–10یِسُوع کمزور چیزوں کو مضبُوط بنا سکتا ہےایک ”کانٹے“ سے پَولُس کا سبق اِفِسیوں 2:19–20؛ 4:11–14اِیمان کے اِتحاد میںیِسُوع مسِیح رَسُولوں اور نبیوں کے ذریعے اپنی کلِیسیا کی راہ نُمائی کرتا ہے اِفسیوں 6:11–17خُدا کے سب ہتھیاررُوحانی طور پر محفُوظ رہنا 1 اور 2 تھِسلُنیکیوںنُور کے بچّےیِسُوع مسِیح پر اِیمان لانا جب ہم اُس کے دوبارہ آنے کے مُنتظر ہوتے ہیں 1 اور 2 تیمُتھیستیمُتھیس کے نام خُطُوطپَولُس اپنے نوجوان دوست کو مشورت دیتا ہے عِبرانیوں 11–12یِسُوع مسِیح پر اِیمان کے مُوافق زِندگی بسر کرناوہ ”ہمارے اِیمان کا بانی اور کامِل کرنے والا“ ہے یعقُوب 1–3یعقُوب کی طرف سے خطخُدا کے کلام کو محض سُننے، کی بجائے، عمل کرنے کی دعوت مُکاشفہیِسُوع مسِیح دوبارہ آئے گایِسُوع مسِیح میں یُوحنّا کی اُمِّید بھری رویا