اکتوبر 2025 کی مجلسِ عامہ بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ کی صُبح، مورخہ 4 تا 5 اکتوبر، 2025 کا اِنعقاد۔ ڈیلن ایچ اوکستعارُفصدر اوکس نے اِس مجلِس کا تعارُف کرایا، جو صدر رسل ایم نیلسن کے اِنتقال کے فوراً بعد مُنعقد ہوئی اور اِس لِیے یہ غیر معمولی ہے لیکن منصُوبہ بندی کے مُطابق آگے بڑھے گی۔ ہنری بی آئرنگکلِیسیائی اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کی تائیدایلڈر آئرنگ کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسِینِ آخِری ایّام کے اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کو تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سنمُبارک ہیں وہ جو صُلح کراتے ہیںایلڈر سٹیونسن ہمیں نجات دہندہ کی نصیحت پر عمل کرنا سِکھاتے ہیں کہ صُلح کرانے والے بنیں—اپنے دِلوں میں، گھر پہ، اور اپنی برادریوں میں۔ ٹریسی وائے براؤننگاپنے دِل کو یِسُوع مسِیح کے ساتھ ہم آہنگ کریں: پرائمری کی حمدوثنا کا مُقدّس تحفہبہن براؤننگ سِکھاتی ہیں کہ حمدوثنا نجات دہندہ کی گواہی دے سکتی ہے اور اِنجِیل کی اہم سچّائیاں سِکھا سکتی ہے جو ساری زندگی ہمارے ساتھ رہ سکتی ہیں۔ رونلڈ ایم بارسیلاسخُداوند دِل پر نظر کرتا ہےایلڈر بارسیلاس ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم نجات دہندہ کی زیادہ نیت اور شعوری طور پر پیروی کرنے کے عہد کے ذریعے اپنے دِل خُداوند کے حوالے کریں۔ برِک وی ائیراپنی اَصل پہچان کو جانیںایلڈر ائیردو طریقے بیان کرتے ہیں جِن کے ذریعے ہم بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں کہ طفلِ خُدا ہونے کا مطلب کیا ہے۔ کیلی آر جانسنخُدا سے میل مِلاپ کروایلڈر جانسن ہمیں یِسُوع مسِیح کے کفّارہ کے وسِیلہ سے خُدا کے ساتھ میل مِلاپ کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ڈئیٹر ایف اُکڈورفپُورے دِل و جاں سے اپنا فرض نِبھاناایلڈر اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ ہمیں اُن نعمتوں کو پروان چڑھانے کے لیے کام کرنا چاہیے جو خُدا نے ہمیں عطا کی ہیں تاکہ وہ ہمیں اور دُوسروں کو فیض یاب کر سکیں۔ بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ بعد از دوپہر، مورخہ 4 تا 5 اکتوبر، 2025 کا اِنعقاد۔ رونلڈ اے ریس بینڈخاندان کے لِیے اِعلان—خُدا کا نوِشتہایلڈر ریس بینڈ خاندان کے بارے میں اِعلان کے اُصُولوں کا ذِکر کرتے ہیں اور سِکھاتے ہیں کہ اِس دستاویز کی اَصل اِلہٰی ہے اور اُس کو خُدا کا کلام جان کر احترام کِیا جانا چاہیے۔ چیڈ ایچ ویبتاکہ سب کی اِصلاح ہوبھائی ویب سِکھاتے ہیں کہ ہم کیسے رُوحُ القُدس کو مدعُو کر سکتے ہیں کہ وہ ہمیں اِنجِیل کی سچّائیاں سِکھائے۔ جیرمی آر جیگیسجدہ ریز ہوتی ہیں مذبح پر فروتن جانیںایلڈر جیگی سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اُن عہُود پر قائم رہتے ہیں جو ہم مُقدّس مذبحوں پر خُدا کے ساتھ باندھتے ہیں تو ہم برکت سے نوازے جائیں گے۔ کیوِن جی براؤنگواہی کا اَبَدی اِنعامایلڈر براؤن تین سچّائیاں بیان کرتے ہیں جو ہماری گواہیوں کو جِلا بخشتی اور ہمیں اِیمان لانے کا چُناؤ کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ گیرٹ ڈبلیو گانگکوئی اَکیلا نہیں بیٹھتاایلڈر گانگ سِکھاتے ہیں کہ خُداوند ہم سب کو اُس کے پاس آنے اور اُس کی کلِیسیا میں ایک دُوسرے کے ساتھ مُتحد ہونے کی دعوت دیتا ہے۔ مائیکل زیسلامسِیح میں سادگیایلڈر زیسلا سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کی سچّی تعلِیم کا سادہ طریقے سے اطلاق کرنا ہمیں ہماری روز مرہ زِندگیوں میں خُوشی پانے، ہماری بُلاہٹوں میں ہدایت پانے، زِندگی کے چند نہایت پیچیدہ سوالوں کے جواب پانے، اور مضبُوطی فراہم کرنے میں مدد دے گا۔ کوئنٹن ایل کُکخُداوند اپنے کام میں تیزی لا رہا ہےایلڈر کُک سِکھاتے ہیں کہ جیسا کہ خُداوند اپنے کام میں تیزی لا رہا ہے، تو کلِیسیا کے اَرکان کا مُقدّس فرِیضہ ہے کہ نئے اور واپس لوٹنے والے اَرکان کو قبُول کریں اور اُن کا خیرمقدم کریں۔ وہ اِن نئے اور واپس لوٹنے والے اَرکان کے لیے مشورت پیش کرتے ہیں۔ بروز ہفتہ شام کی عِبادت بروز ہفتہ شام کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ کی شام، مورخہ 4 تا 5 اکتوبر، 2025 کا اِنعقاد۔ پیٹرک کیرونیِسُوع مسِیح اور آپ کی نئی شرُوعاتایلڈر کیرون گواہی دیتے ہیں—کہ جب ہم گُناہ، کم زوری، یا ناکامیوں کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں—تو یِسُوع مسِیح ہمیں نئی شروعات کے اِتنے مواقع عطا کرتا ہے—جِتنوں کی ہمیں ضرُورت پڑتی ہے۔ جے اینٹ ڈنیسایک دُوسرے کی ہمت افزائی کرناسسٹر ڈنیس سِکھاتی ہیں کہ ایک دُوسرے سے محبّت رکھنا اور اِتحاد و یگانگت کی کوشش کرنا ہمارے عہد کا فریضہ ہے۔ سٹیون سی بارلو”کیا تُو مُجھ سے محبّت رکھتا ہے؟“ایلڈر بارلو چار طریقوں کو بیان کرتے ہیں جِن سے ہم خُدا کے لیے اپنی محبّت ظاہر کر سکتے ہیں، جو ہمارے لیے اس کی محبّت کو پہچاننے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ ولیم کے جیکسنبھیڑوں کو یاد رکھیںایلڈر جیکسن سِکھاتے ہیں کہ ہمیں شُمار کرنے اور حساب کِتاب رکھنے کے اُصُولوں پر عمل کرتے ہُوئے کلِیسیا میں اپنی خِدمت گُزاری میں افراد کی خِدمت پر توجہ دینی چاہیے۔ نیل ایل اینڈرسنیِسُوع مسِیح کی کفّارہ بخش محبّتایلڈر اینڈرسن یِسُوع مسِیح کی قُدرت کے بارے میں سِکھاتے ہیں کہ وہ اُن لوگوں کو مُعاف کرتی ہے جو گُناہ کے مرتکب ہُوئے ہیں اور اُن کو شِفا دیتی ہے جو دُوسروں کے گُناہوں کی وجہ سے زخم خُوردہ ہُوئے ہیں۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار کی صُبح، مورخہ 4 تا 5 اکتوبر، 2025 کا اِنعقاد۔ جیفری آر ہالینڈاور اب مَیں دیکھتا ہُوںصدر ہالینڈ سِکھاتے ہے کہ جِس طرح خُداوند نے اندھے آدمی کو مٹی سان کر شِفا بخشی، وہ ہمیں برکت دینے اور سِکھانے کے لیے اکثر معمُولی یا اَنوکھی چِیزوں کا اِستعمال کرتا ہے۔ جیمز ای اِیونسنجاؤ اور اَیسا ہی کروایلڈر ایون سن خِدمت گُزار مُنادوں کو نمایاں کرتے ہیں اور سِکھاتے ہیں کہ کِس طرح اُن کی خِدمت لوگوں کو مسِیح کے پاس لانے میں مدد کرتی ہے اور ہمارے لِیے مثال قائم کرتی ہے۔ اولیسِس سوارزپرہیزگاری کی صِفت سے آراستہایلڈر سوارز تعلیم دیتے ہیں کہ پرہیزگاری دیگر مِثلِ مسِیح صِفات کو ہم آہنگ اور مضبُوط بناتی ہے۔ وہ ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ شافی کی مِثال کی تقلید کریں اور اِس صِفت کو اپنے کِردار کا حِصّہ بنائیں۔ پیٹر ایم جانسنفرداً فرداً خِدمت گُزاری کرنے کی قُدرتایلڈر جانسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اَیسے طریقوں سے خِدمت گُزاری کرتے ہیں جو خُداوند کے گھر کی طرف راہ نُمائی کرتے ہیں، تو ہم ایک دُوسرے کو یِسُوع مسِیح کے جاں نِثار شاگِرد بننے میں مُعاونت فراہم کرتے ہیں۔ ڈی ٹاڈ کرِسٹو فرسنخُدا پر نظر کرو اور زِندہ رہوایلڈر کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ خُدا کی طرف نظر اُٹھانا برکتیں لاتا ہے، بشمول خُوش حالی اور رُوحُ القُدس کی نعمت۔ اینڈریا مونیوز سپیناؤسخُدا کے اَنبِیابہن سپیناؤس سِکھاتی ہیں کہ نوجوان کیسے خُدا کے زِندہ اَنبیا کی شخصی گواہی حاصِل کر سکتے ہیں۔ ہنری بی آئرنگمسِیح میں آزمائے اور مضبُوط کِیے گئےایلڈر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم نجات دہندہ پر توکل کرتے ہیں اور اُس کی طرف رُجُوع لاتے ہیں تو ہماری پریشانیاں ہمیں مضبُوط بنا سکتی ہیں۔ بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار بعد از دوپہر، مورخہ 4 تا 5 اکتوبر، 2025 کا اِنعقاد۔ ڈیوڈ اے بیڈناروہ اپنے مُنصِف آپ ہیںایلڈر بیڈنار وضاحت فرماتے ہیں کہ کیسے روزِ عدالت ایک پسندیدہ، جلالی دن ہو سکتا ہے، نہ کہ اَیسا جس سے ہم ڈرتے یا خوف کھاتے ہیں۔ بی کوری کوولئیرنام جِس سے آپ پُکارے جاتے ہیںایلڈر کوولئیر بیان کرتے ہیں اپنے تئیں یِسُوع مسِیح کا نام لینے سے کیا مُراد ہے۔ میتھّیو ایس ہالینڈاپنی شفقت سے محرُوم نہ ہوںایلڈر ہالینڈ ہمیں سِکھاتے ہیں کہ یُوناہ کی مِثال کی پیروی کرتے ہُوئے ہم اپنی زِندگیوں میں مسِیح کی تعجُب خیز شفقت کو مدعُو کریں۔ کارلوس اے گُڈاُوئےمُسکراتے چہرے اور احسان مند دِلایلڈر گُڈاُوئے سِکھاتے ہیں کہ افریقہ کے مُقدّسِین مُشکلات کے باوجود کس طرح نجات دہندہ پر توجہ مرکُوز کر کے خُوشی اور شُکرگُزاری کے ساتھ زندگی گُزارتے ہیں۔ ڈیل جی رینلنڈیِسُوع مسِیح کا نام اوڑھناایلڈر رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اپنے اُوپر مسِیح کا نام اوڑھتے ہیں، تو ہم اُس کی مانِند بن سکتے ہیں۔ جان ڈی ایمستَرکِیبِ خوش خَبَریایلڈر ایمس یہ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اُن کاموں کو زیادہ انجام دیتے ہیں جو یِسُوع مسِیح کو ہماری زندگیوں میں آنے کی دعوت دیتے ہیں، تو ہم خُوشی حاصل کر سکتے ہیں۔ اَوزانی فارِیاسمورمن کی کِتاب—زِندگی کے سفر میں بیش بہا خزانہایلڈر تین تجاویز پیش کرتے ہیں جو مورمن کی کِتاب کے مُطالعہ کے ذریعہ سے یِسُوع مسِیح کے ساتھ ہماری تبدِیلی کو گہرا کرتی ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسیِسُوع مسِیح کی خاندان پر مرکُوز اِنجِیلصدر اوکس وضاحت فرماتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل میں خاندان اِتنا اَہم کیوں ہے اور اُن چیزوں کو بیان کرتے ہیں جو ہم اپنے گھرانوں کو مضبُوط بنانے کے لیے کر سکتے ہیں۔