مجلسِ عامہ اپریل 2025 بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت مورخہ 5–6 اپریل، 2025 کو مُنعقد ہُوئی۔ ڈیلن ایچ اوکسکلِیسیائی اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کی تائیدصدر اوکس کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسِینِ آخِری ایّام کے اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کو تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ جیرڈ بی لارسنکلِیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، 2024جیرڈ بی لارسن کلِیسیا کی آڈیٹنگ رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ جیفری آر ہالینڈچھوٹے بچّے کی مانِندصدر ہالینڈ خُدا کی بادِشاہی میں داخل ہونے کے لیے چھوٹے بچّے کی مانِند بننے کی اہمیت سِکھاتے ہیں۔ کمیل این جانسناُس میں رُوحانی شِفاصدر جانسن سِکھاتی ہیں کہ جب ہم جسمانی اور جذباتی شِفا کے مُنتظر ہوتے ہیں تو ہم رُوحانی شِفایابی بھی پا سکتے ہیں۔ رونلڈ اَے ریس بینڈبالکل ہماری آنکھوں کے سامنےیہ بیان کرتے ہُوئے کہ خُداوند اپنے کام میں تیزی لا رہا ہے، ایلڈر ریس بینڈ کلِیسیا کے اَرکان، مِشنوں، ہَیکلوں، اور تعلیمی کاوِشوں میں ترقی کا تذکرہ کرتے ہیں۔ کوئنٹن ایل کُکیِسُوع مسِیح کا کَفارہ حقِیقی رہائی دِلاتا ہےایلڈر کُک یہ سِکھانے کے لیے ہاتھ گاڑی والے علم برداروں کی مثال دیتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح ہمیں زِندگی کے طُوفانوں سے بچائے گا۔ ریکارڈو پی خی منیزنجات دہندہ سے میرا پیار میرا ”کیوں“ ہےایلڈر خی منیز اپنے اعمال کو یِسُوع مسِیح کے لیے اپنی محبّت کے ساتھ جوڑنے کی اہمیت کے بارے میں سکھاتے ہیں۔ ہنری بی آئرنگ”میری طرف رُجُوع لاؤ“صدرآئرنگ سِکھاتے ہیں کہ ہم دُعا کرنے سے، ہدایت کو سُننے سے، اور دُوسروں کی خِدمت کرنے سے نجات دہندہ کے قریب آ سکتے ہیں۔ بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت مورخہ 5–6 اپریل، 2025 کو مُنعقد ہُوئی۔ نیل ایل اینڈرسنزِندگی سے پیار کرناایلڈر اینڈرسن زِندگی کی حُرمت اور اِس کی پرورش اور حِفاظت کی اَہمیت کے مُتعلق سِکھاتے ہیں۔ سٹیون جے لنڈالہٰی اِختیار، عظیم اَنجُمنِ فرزندانصدر لنڈ ہارُونی کہانت کے حاملین کے فرائض اور اُن کی خِدمت کی برکات کے مُتعلق سِکھاتے ہیں۔ ایس مارک پالمر”میری طرف واپس پھرو … تاکہ مَیں تُمھیں شِفا دُوں“ایلڈر پالمر سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح اور اُس کی اِنجِیل کی طرف واپس لوٹنے میں کبھی تاخِیر نہیں ہوتی۔ سینڈینو رومنایمان: بھروسے اور وفاداری کا ایک بندھنایڈر رومن اِیمان کو یِسُوع مسِیح پر بھروسے اور وفاداری کے طور پر بیان کرتے ہیں اور سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنے ایمان کی کیسے پرورش اور اُس کو بڑھا سکتے ہیں۔ ڈیل جی رینلنڈمُنّجی سے مُلاقات کی ذاتی تیاریایلڈر رینلنڈ نجات دہندہ کی تین تمثِیلوں کے اسباق کا اِستعمال کر کے سِکھاتے ہیں کہ ہم کیسے آمدِ ثانی کے لیے تیار ہو سکتے ہیں۔ ہانز ٹی بُوماجداد کو ہمارے تھا جو پیارا ایمان سے رہیں گے وفادارایلڈر بُوم سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنے والدین اور آباؤاجداد کے اِیمان اور گواہیوں سے تقویت پائیں۔ ڈئیٹر ایف اُکڈورف”اِس سے سب جانیں گے کہ تُم میرے شاگِرد ہو“ایلڈر اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ دُوسروں کے لیے ہماری محبّت ہماری شاگِردی کو ظاہر کرتی ہے اور کہ ہم مسِیح کی کلِیسیا میں وابستگی اور اِتحاد پا سکتے ہیں۔ بروز ہفتہ شام کی عِبادت بروز ہفتہ شام کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز ہفتہ شام کی عِبادت مورخہ 5–6 اپریل، 2025 کو مُنعقد ہُوئی۔ گیری ای سٹیون سناور ہم مسِیح کی بات کرتے ہیںایلڈر سٹیون سن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اِیسٹر کو زیادہ سوچ سمجھ کر منانے کی کلِیسیائی راہ نُماؤں کی دعوتوں کو قبُول کرتے ہیں، تو ہم محسُوس کریں گے کہ یِسُوع مسِیح کے ساتھ ہمارا رِشتا مزید مضبُوط ہو جاتا ہے۔ ایمی اے رائٹتُو مسِیح ہےبہن رائٹ اپنے بچّوں کو یِسُوع مسِیح پر ایمان رکھنے اور مزید اُس کی مانند بننے میں مدد کرنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتی ہیں۔ جیمز آر ریس بینڈرحم کا منصُوبہایلڈر ریس بینڈ سِکھاتے ہیں کہ خُدا رحِیم ہے اور نجات کا منصُوبہ رحم کا منصُوبہ ہے۔ سرجیو آر ورگاسہمارا آسمانی نِظامِ ہدایتایلڈر ورگاس سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح پر توجہ مرکُوز کرنا ہمارے لیے زِندگی کے طُوفانوں کا سامنا کرنے میں مدد گار ہو گا اور ہمیں ایک دِن اپنے آسمانی گھر واپس لوٹنے کے لیے تیار کرے گا۔ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنپَرَستِشایلڈر ڈی. ٹاڈ کرسٹوفرسن اِن اَعمال کے بارے میں تعلِیم دیتے ہیں جو پَرَستِش کو تشکِیل دیتے ہیں؛ پَرَستِش سے مُتعلق رویے؛ ہماری پَرَستِش کی اِنفرادِیّت؛ اور اُن اِلہٰی ہستِیوں کی تقلِید کرنے کی ضرُورت ہے جِن کی ہم پَرَستِش کرتے ہیں۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز اِتوار صُبح کی عِبادت مورخہ 5–6 اپریل، 2025 کو مُنعقد ہُوئی۔ ڈیوڈ اے بیڈنارسب چِیزوں کی بحالی کا وقتایلڈر بیڈنار یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل اور کلِیسیا کی بحالی کے عناصر کا خلاصہ کرتے ہیں، بشمُول پہلی رویا، مورمن کی کِتاب، اور کہانت کے۔ سٹیون ڈی شَم وےمسِیح کی واپسی کی تیاری میں شِریک ہوںایلڈر شَم وے سِکھاتے ہیں کہ کلِیسیا میں بُلاہٹیں اور خِدمت کے دیگر طریقے ہمیں ترقی کرنے میں مُعاونت دیتے اور ہمیں مُنّجی کے حُضُور کھڑے ہونے کے لیے تیار کرتے ہیں۔ ٹیمارا ڈبلیو رُونیاآپ کی توبہ یِسُوع مسِیح پر بوجھ نہیں بنتی؛ بلکہ یہ اُس کی خُوشی کو درخشاں کرتی ہےبہن رُونیا سِکھاتی ہیں کہ جب ہم غلطیاں کرتے ہیں تو ہماری قدر تبدیل نہیں ہوتی اور کہ نجات دہندہ ہمیں سمجھتا ہے اور چاہتا ہے کہ ہم بار بار اُس کو چُنیں۔ جیرالڈ کاؤسےعِوَضی برکاتبشپ کاؤسے سِکھاتے ہیں کہ حدود اور چنوتیاں خُدا کے بچّوں کو خُداوند کی وعدہ کردہ برکات حاصل کرنے سے نہیں روکیں گی۔ گیرٹ ڈبلیو گانگاَبَدِیّت کی پُرفضل نعمتیں: مسِیح کا کفَارہ، قیامت، بحالیایلڈر گانگ سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح ہمارے دُکھوں اور خُوشیوں میں ہمیں پُوری طرح سمجھتا ہے اور ہمیں کفّارہ، قیامت اور بحالی کی نعمتیں فراہم کرتا ہے۔ جان اے میک کیونموعُودہ شاگِردی کے وسیلے شادمانیایلڈر میک کیون سِکھاتے ہیں کہ ہم آسمانی باپ سے عہد باندھ کر اوراُن پر قائم رہ کر اور یِسُوع مسِیح کی پیروی کر کے کیسے شادمانی پا سکتے ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسفانی زِندگی کے لِیے اِلہٰی وسائلصدر اوکس مُختلف طریقوں کو بیان کرتے ہیں جِن سے آسمانی باپ ہمارے فانی سفر کے دوران میں ہماری مدد کرتا ہے، ہماری اَبَدی ترقی کے اُس کے منصُوبہ کے حِصّہ کے طور پر۔ بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 195ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادت مورخہ 5–6 اپریل، 2025 کو مُنعقد ہُوئی۔ اولیسِس سوارزمُقدّس چیزوں سے عَقِیدَت مَندیایلڈر سوارز سِکھاتے ہیں کہ مُقدّس چیزوں سے عَقِیدَت مَندی کرنے سے تشکُّر، مُکاشفہ، اور شادمانی حاصِل ہو گی۔ مائیکل بی سڑانگعِشق—حقیقی شاگِردی کی علامتایلڈر سٹرانگ وہ اُصُول سِکھاتے ہیں جو ہمیں یِسُوع مسِیح کی شاگِردی کو گہرا کرنے اور اُس کی مانِند بننے میں مدد دے سکتے ہیں۔ سکاٹ ڈی وائٹنگدُوسری آزمایش سے ہوشیار رہیںایلڈر وائٹنگ سِکھاتے ہیں کہ ہمیں اپنے گناہوں کو چھُپانے کی آزمائش کی مذمت کرنی چاہیے اور اِس کے برعکس الٰہی مدد طلب کرنی چاہیے۔ کرسٹوفر ایچ کِماپنے دِلوں کو سخت نہ کروایلڈر کِم سِکھاتے ہیں کہ ہم توبہ، انکساری، اور خُداوند پر بھروسا رکھتے ہُوئے اپنے دِلوں کو نرم کر سکتے ہیں۔ پیٹرک کیروناُس کا تُحفہ قبُول کریںایلڈر کیرون ہمیں آسمانی باپ کے تُحفے قبُول کرنے کی دعوت دیتے ہیں، خاص طور پر اُس کے بیٹے کا تُحفہ اور یہ سچّ ہے کہ ہم خُدا کی اُمّت ہیں۔ بینجمن ایم زی ٹائیخُدا کی محبّتایلڈر ٹائی اِس بابت تعلیم دیتے ہیں کہ ہم اپنی روزمرّہ زِندگی میں خُدا اور یِسُوع مسِیح کی محبّت کو کیسے محسُوس کر سکتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنتوکّل خُدا کی حُضُوری میںصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اپنی زِندگیوں کو محبّت اور نیکی سے لبریز کرتے ہیں تو ہم خُدا کی حُضُوری میں توکّل پا سکتے ہیں۔