نوجوانان
مقصد


مقصد

Hand holding a smartphone

مَیں ایک مقصد کے ساتھ ٹیکنالوجی کو استعمال کر سکتا ہُوں۔ یہ مُجھے قابو نہیں کرتی۔

ٹیکنالوجی مُجھے کُچھ حیرت انگیز لوگوں (اور تقریباً بیس لاکھ کیٹ ویڈیوز) سے جوڑتی ہے۔ مگر بعض اوقات میں سکرول کرنے یا لوگوں کو جواب دینے میں اُلجھ جاتا ہُوں۔ جب بھی ایسا ہوتا ہے، یہ مُجھے یاد رکھنے میں مدد کرتا ہے کہ مَیں ٹیکنالوجی کو کنٹرول کرتا ہُوں۔ یہ مُجھے قابو نہیں کرتی ہے۔ مَیں اِس کو اپنی ضرورت کے لیے اِستعمال کر سکتا ہُوں اور پھر کسی اور چیز کی طرف متوجہ ہو سکتا ہُوں۔

میری مدد کے لیے یہاں پر چند سوالات ہیں:

  • مَیں ابھی یہ ڈیوائس کیوں اِستعمال کر رہا ہُوں؟

  • مَیں جو کر رہا ہُوں کیا مَیں اِس کے متعلق اچھا محسُوس کرتا ہُوں؟

  • مَیں اِس ڈیوائس پر کتنا وقت گزاروں گا؟

بعض اوقات میرے لیے بیان کرنا مُشکل ہوتا ہے کہ مَیں کیسا محسُوس کر رہا ہُوں۔ اِس ویڈیو نے اِسے الفاظ میں ڈھالنے میں میری مدد کی۔ شاید یہ آپ کے لیے بھی مددگار ثابت ہو۔

Icons
3:18