نوجوانان
عمُومی جائزہ


”عمُومی جائزہ،“ ٹیکنالوجی کی نگرانی ہاتھ میں لینا (2025)

”عمُومی جائزہ،“ ٹیکنالوجی کی نگرانی ہاتھ میں لینا

عمُومی جائزہ

آلات کو بلند کیا گیا ہے

مقصد—مَیں ایک مقصد کے ساتھ ٹیکنالوجی کو اِستعمال کر سکتا ہُوں۔ یہ مُجھے قابو نہیں کرتی۔

”مُجھ، خُداوند، کے پاس تیرے کرنے کے لیے کارِعظیم ہے“ (عقائد اورعہوُد 112:‏6

منصُوبہ سازی کرنا—جب مَیں پیشگی منصُوبہ سازی کرتا ہُوں، تو مَیں بہتر محسُوس کرتا اور بہتر انتخابات کرتا ہُوں۔

”یہ زندگی انسان کے لیے خُدا سے ملاقات کی تیاری کا وقت ہے“ (ایلما 34:‏32

وقفہ لیں—میرے لیے توقف کرنا اور وقفہ لینا ٹھیک ہے۔

”خاموش ہو جاؤ اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں“ (عقائد اور عہُود 101:‏16

مقصد، منصُوبہ سازی، توقف

مقصد

منصُوبہ سازی

وقفہ

مَیں ایک مقصد کے ساتھ ٹیکنالوجی کو اِستعمال کر سکتا ہُوں۔ یہ مُجھے قابو نہیں کرتی۔

جب مَیں پیشگی منصُوبہ سازی کرتا ہُوں، تو مَیں بہتر محسُوس کرتا اور بہتر انتخابات کرتا ہُوں۔

میرے لیے توقف کرنا اور وقفہ لینا ٹھیک ہے۔

غور طلب سوالات

مقصد

منصُوبہ سازی

وقفہ لیں

  • مَیں ابھی ٹیکنالوجی کیوں اِستعمال کر رہا ہُوں؟

  • مَیں جو کر رہا ہُوں کیا مَیں اِس کے متعلق اچھا محسُوس کرتا ہُوں؟

  • مَیں کتنی دیر ٹیکنالوجی اِستعمال کرتا رہوں گا؟

  • ٹیکنالوجی کو اِستعمال کرنے کا میرا کیا منصُوبہ ہے؟

  • مَیں اپنا وقت کیسے اِستعمال کرتا ہُوں مَیں اِس سے خُدا کو کیا ظاہر کر رہا ہُوں؟

  • کیا مَیں اُس مواد سے اجتناب کر رہا ہوں جو مَیں جانتا ہُوں ٹھیک یا با مقصد نہیں ہے؟

  • کیا مَیں رُوح کو دُور ہوتا محسوس کر رہا ہُوں؟

عملی تجاویز

مقصد

منصُوبہ سازی

وقفہ لیں

  • کسی کو مُثبت پیغام بھیجیں۔

  • ایسی موسیقی سُنیں جو اطمینان محسُوس کرنے میں آپ کی مدد کرے۔

  • اپنا مواد تخلیق کریں۔

  • سیکھنے کے لیے ٹیکنالوجی کا ارادتًا اِستعمال کریں۔

  • خُود کے لیے سکرین ٹائم کی روزانہ کی حد مقرر کریں۔

  • صرف خاندان اور قریبی دوستوں کو ”فالو“ اور رابطہ کریں۔

  • گھر میں آلات سے پاک مقامات رکھیں۔

  • خاندانی چارجنگ سٹیشن قائم کریں۔

  • فلٹر اِستعمال کریں۔

  • اپنے فون کو نیچے رکھیں اور پیچھے ہٹ جائیں۔

  • ہمت کے لیے دُعا مانگیں۔

  • کسی سے بات کریں۔