خُود اِنحصاری کے وسائل
دیباچہ


دیباچہ

المیخ اور حلقے کے راہنماؤں کے لیے

بہت سے اراکین اپنی خود انحصاری کو بہتر کر سکتے ہیں، جو کہ ”اپنے اور اپنے خاندان کے لیے روحانی اور جسمانی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت ، عزم اور کوشش کا نام ہے“ (Handbook 2: Administering the Church [2010], 6.1.1)۔ غربا اور محتاجوں کی دیکھ بھال کرنا کلیسیا کی چار الہٰی مقرر کردہ ذمہ داریوں میں سے ایک ہے (Handbook 2, 2.2)۔ یہ راہنما کاہدایت نامہ تعلیمی اصولوں کو لاگوکرنے میں آپ کی مدد کرے گا جو اراکین کو خود اپنی اور دوسروں کو روحانی اور مادی طور پر اور زیادہ خُود انحصار بننے میں مدد دے گا۔

براہ کرم خُود انحصاری کی موعودہ چند برکات کو جاننے کے لیے صدارتی مجلسِ اعلیٰ کے خط کو پڑھنے کے لئے چند منٹ نکالیں جو آپ کی المیخ (یا ضلع) اور حلقہ (یا شاخ) کے اراکین پا سکتے ہیں۔