خُود اِنحصاری - پروگرام اور وسائل

کلِیسیا اَفراد اور خاندانوں کے لیے خُود اِنحصاری کو بہتر بنانے کے لیے جو بُہت سے پروگرام اور وسائل فراہم کرتی ہے اُن کا جائزہ لیں۔ موضُوعات جذباتی فلاح و بہبُود سے لے کر مالی اِستحکام کو بہتر بنانے تک پھیلے ہُوئے ہیں۔ مزید تعلیم حاصل کرنے، کاروبار شُروع کرنے، خُود اِنحصاری سیکھنے میں دُوسروں کی مدد کرنے، اور بُہت کُچھ کرنے کے بُہت سے مواقع دریافت کریں۔