نوجوانوں کی موسیقی
حق


4

حق

1. ۱۔  سب دُھوئیں اور آئینے

 اُلجھاتے ہیں مُجھ کو،

دینے نہ دُوں دھوکا۔

 سچّ ہوں جانتا۔

بنایا مُجھ کو خُدا نے ،

اندھیروں میں جوچمکتا۔

دِیکھے کِیا مَیں بن سکتا۔

[Chorus]

حق پہ ڈَٹا۔ حق پہ لڑُا

جُھوٹے اِس عالم میں۔

اپنی پُوری طاقت سے،

حق مَیں ڈھونڈوں،

ہرگز نہ مڑوں۔

میرا نام جب لیا،

مَیں نہ ڈرُوں گا۔

حق پہ ڈٹا۔

حق پہ ڈٹا۔

2. ۲۔  بولا گیا تھا اِک سچ،

ہماری تخلیق سے قبل۔

لیا پیار گردِش میں،

اور کبھی نہ بَدلا۔

ہیں لاکھوں صدائیں،

پر ایک ہی راہ۔

رہبری کر میری بخش اُمید۔

[Chorus]

حق پہ ڈَٹا۔ حق پہ لڑُا

جُھوٹے اِس عالم میں۔

اپنی پُوری طاقت سے،

مَیں حق ڈھونڈوں،

ہرگز نہ مڑوں۔

میرا نام جب لیا،

مَیں نہ ڈرُوں گا۔

حق پہ ڈٹا۔

حق پہ ڈٹا۔

[Chorus]

جُھوٹے اِس عالم میں۔

اپنی پُوری طاقت سے،

مَیں حق ڈھونڈوں،

ہرگز نہ مڑوں۔

میرا نام جب لیا،

مَیں نہ ڈرُوں گا۔

بول اور موسیقی از نِک ڈے

Arranged by Connor Austin, Jarica Jamison and Mitch Davis

Produced by Mitch Davis

Artist: عمار خان اور انجلینہ یوسف (Ammar Khan and Angelina Yousaf)

© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی کلیِسیائی یا گھریلو استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔ نقل کی گئی ہرکاپی پر یہ اطلاع (تنبہیہ) لازماً شامل ہو۔