9
پیاری
1. تصویریں دیکھی ہیں؛
دیکھی ہیں سکرین پہ خواتین۔
پلتا ہے دِل میں بوجھ
وہ زیادہ شاد کیوں ہیں مُجھ سے۔
اور مَیں ہوں گردشِ میں
ڈھونڈوں مَیں بن سکتی ہوں کیا۔
ُجھے شب بھر جگاتی ہیں۔
یہ خواہشیں ہمیشہ کی
ہیں بھاری، کیسے مَیں
سچّ جانوں، جو مشکل جاننا بھی۔
یہ تلاش ایسی ہے
تلاشوں قطرہ، قُلزم میں جیسے۔مم۔
جب ہوتی تنہا سُنتی تُجھے ۔
دے سکتی ہے تیری آواز شِفا،
مُجھے مُجھ سے بچا۔
بوجھ لیتا اُٹھا
کرتا رِہا۔
[Chorus]
اور جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور مَیں ہوں کامل تراشی۔
، کروں محسوس اَنچاہی
— تُو پُکارتا مجھے
اور جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور ہوں مَیں کامل تراشی۔
، کروں محسوس اَنچاہی
پیاری۔ پیاری۔ تُو پُکارتا مجھے
2. شور دیتی ہوں ہَٹا،
دیکھوں خاموشیوں میں بھی
چاہے خود سے زیادہ،
تیرا پیار ہی میری اُمید۔
جانے یہ ستارے
اور زخم جو تو نے مُجھ سے لے لیے۔
پر سُنتی ہوں تجھے، جب ہوتی تنہا۔
دے سکتی ہے تیری آواز شفا،
مُجھے مُجھ سے بچا۔
جانوں ہوں کیا
جاؤں جانے کہاں۔
[Chorus]
جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور ہوں مَیں کامل تراشی۔
، کروں محسوس اَنچاہی
— تُو پُکارتا مجھے
اور جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور ہوں مَیں کامل تراشی۔
، کروں محسوس اَنچاہی
پیاری۔ پیاری۔ تُو پُکارتا مجھے
میرے زخم نہیں بتاتے ہوں کیا۔
ہیں۔ وہ میری کہانی بتاتے
دھندلا جائیں سبھی خامیاں،
تُو مددگار دیکھوں تیری قُدرت۔
میرے زخم نہیں بتاتے ہوں میں کیا۔
ہیں۔ وہ میری کہانی بتاتے
دھندلا جائیں سبھی خامیاں،
دھندلا جائیں۔
[Chorus]
اور جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور مَیں ہوں کامل تراشی۔
کروں محسوس اَنچاہی،
— تُو پُکارتا مجھے
جانوں مَیں، مَیں ہوں اُس کی پیاری۔
مَیں الہٰی— اعلیٰ فطرت،
اور ہوں مَیں کامل تراشی۔
، کروں محسوس اَنچاہی
پیاری۔ پیاری۔ تُو پُکارتا مجھے
بول اور موسیقی از کونر آسٹن، یسیبلی کیوواسا، اور نِک ڈے
Arranged by Landon Alley, Mitch Davis
Produced by Mitch Davis
Artist: انجلینہ یوسف (Angelina Yousaf)
© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی کلیِسیائی یا گھریلو استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔ نقل کی گئی ہرکاپی پر یہ اطلاع (تنبہیہ) لازماً شامل ہو۔