نوجوانوں کی موسیقی
شاگِردِ مسِیح


1

شاگِردِ مسِیح

1. ۔ جب بجھ جائیں تارے اور چلے تیز ہوا

رکھوں گا چڑھتے سورج پر مَیں اپنی نگاہ۔

امن کا شہزادہ؛ وہ کرتا ہے بحال میری جاں۔

مَیں اُس کے دست و پا۔ سارا جگ جانے گا۔

[Chorus]

مَیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح؛

اُسے نہ چھوڑُوں گا۔

حق اور زندگی ہے وہ؛

کمزوری میں میرا زور وہ ۔

چمکُوں گا دیکھے سارا جہاں

وہ نُور جو چُھڑائے ہمیں۔

مَیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح۔

2. سب راہوں جن پہ تھا مَیں جا سکتا،

جیون اُس کو دینا مَیں نے تو چُنا۔

وہ ہے رات کا نُور، سانسوں کی مالا۔

سو مَیں بار بار گواہی دوں گا۔

[Chorus]

َیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح؛

اُسے نہ چھوڑُوں گا۔

حق اور زندگی ہے وہ؛

کمزوری میں میرا زور وہ ۔

چمکُوں گا دیکھے سارا جہاں

وہ نُور جو چُھڑائے ہمیں۔

مَیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح۔

[Chorus]

شاگِرد ِ مسِیح۔

شاگِرد ِ مسِیح۔

مَیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح۔

اُسے نہ چھوڑُوں گا۔

حق اور زندگی ہے وہ؛

کمزوری میں میرا زور وہ ۔

چمکُوں گا دیکھے سارا جہاں

وہ نُور جو چُھڑائے ہمیں۔

اوہ، مَیں ہوں شاگِرد ِ مسِیح۔

شاگِرد ِ مسِیح۔

شاگِرد ِ مسِیح۔

بول اور موسیقی از نِک ڈے

Arranged by Mike McClellan

Produced by Mike McClellan and Mitch Davis

Artist: Nauman Ali Khan Lasharie (نعمان علی خان لاشاری)

© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی کلیِسیائی یا گھریلو استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔ نقل کی گئی ہرکاپی پر یہ اطلاع (تنبہیہ) لازماً شامل ہو۔