نوجوانوں کی موسیقی
میرے نام پہ


10

میرے نام پہ

1. ۱۔  مُجھے قرض چُکانا ہے ضرُور؛

حیاتی میری کوسوں ہے دُور۔

کروں کوشش صرف ہُوں اِنساں،

مستقل حالتِ سُدھار میں۔

احساسِ گرانی ہو جاتا ہے کافُور۔

[Chorus]

غلط کاموں کی فہرست ہے موجود،

اِتنی دیر سہے جو سب دُکھ۔

اِنصاف کہے مان لو ہار،

رحمت لگے بُہت پار۔

پھر آیا تُواِس سب کے بیچ،

قلم اُٹھایا اور کی ادائیگی۔

عین اُسی جگہ پہ،

کیے دستخط میرے نام پہ۔

میرے۔ میرے۔ میرے۔

2. ۲۔ میری پُوری جاں ہے مقروض تیری

میری ہر گھڑی ہے تیری۔

جو بھی کرُوں اُس کو نہ ماپُوں۔

مقرُوض تیرا اَزل سے ہُوں،

 تُو چاہے صرف میرا ٹوٹا دِل۔

[Chorus]

غلط کاموں کی فہرست ہے موجود،

اِتنی دیر سہے جو سب دُکھ۔

اِنصاف کہے مان لو ہار،

رحمت لگے بُہت پار۔

پھر آیا تُواِس سب کے بیچ،

قلم اُٹھایا اور کی ادائیگی۔

عین اُسی جگہ پہ،

کیے دستخط میرے نام پہ۔

میرے۔ میرے۔ میرے۔

[Chorus]

غلط کاموں کی فہرست ہے موجود،

اِتنی دیر سہے جو سب دُکھ۔

اِنصاف کہے مان لو ہار،

رحمت لگے بُہت پار۔

پھر آیا تُواِس سب کے بیچ،

قلم اُٹھایا اور کی ادائیگی۔

عین اُسی جگہ پہ،

کیے دستخط میرے نام پہ۔

میرے۔ میرے۔ میرے۔

اَب؛ میری پُوری جاں ہے مقروض تیری

میری ہر گھڑی ہے تیری۔

بول اور موسیقی Ben Olsen and Nik Day

Arranged by Ben Olsen and Mitch Davis

Produced by Mitch Davis

Artist: وقار احسان (Waqar Ahsan)

© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی کلیِسیائی یا گھریلو استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔ نقل کی گئی ہرکاپی پر یہ اطلاع (تنبہیہ) لازماً شامل ہو۔