2
ہیرا
1. جب پڑے تیرے کندھوں پہ دُنیا کا بو جھ،
جب نُور سے نیچے کھینچے ثقل اپنی اوڑ،
جب مشکل لگے یہ سب تو کبھی مت بھولنا،
جب تُو پہنچے بلندیوں پر ایسا تب ہوتا۔
اپنے غار سے باہر نکل کر، تُو آخر کار سمجھے گا
تیرے خالق نے سدا تجھے اپنے دستِ کامل میں رکھا۔
[Chorus]
اوہ۔
تُو ہے، تُو اِک ہیرا ہے۔
اِتنا قِیمتی اَنمول،
کاریگری ہے لازوال ۔
تیری دمک تیرے دِل کے اندر دِکھے۔
جب سہے تُو مشکل کو،
یہ صرف بخشے تُجھے زور۔
یاد رکھ کہ تُو نے لیا جنم اِس واسطے۔
تُو ہے اک ہیرا۔
2. آنے دے اِسے تو اندر، تُجھے خُود سے ڈھالنے۔
بنائے گا وہ تُجھے بہترین ، جو تو خود نا بن سکے۔
چاہتا ہے وہ دے تُجھ کو تشکیل،
جب اُسے ہو ضرورت اُس کا نُور تُجھ میں چمکے۔
[Chorus]
اوہ۔
تُو ہے، تُو اِک ہیرا ہے۔
اِتنا قِیمتی اَنمول،
کاریگری ہے لازوال ۔
تیری دمک تیرے دِل کے اندر دِکھے۔
جب سہے تُو مشکل کو،
یہ صرف بخشے تُجھے زور۔
یاد رکھ کہ تُو نے لیا جنم اِس واسطے۔
تُو ہے اک ہیرا۔
چمکتے رہو،
مضبُوط رہو،
تھامے رکھو۔
جو ہے چاہیے ،
جو ہے تیرے پاس
چمکتے رہو،
مضبوط رہو،
تھامے رکھو۔
تھامے رکھو۔
[Chorus]
تُو ہے، تُو اِک ہیرا ہے۔
اِتنا قِیمتی اَنمول،
کاریگری ہے لازوال ۔
تیری دمک تیرے دِل کے اندر دِکھے۔
جب سہے تُو مشکل کو،
یہ صرف بخشے تُجھے زور۔
یاد رکھ کہ تُو نے لیا جنم اِس واسطے۔
تُو ہے اک ہیرا۔
وہ۔
تُو ہے اک ہیرا۔
بول اور موسیقی از نِک ڈے
Arranged by Mitch Davis and Todd Trần
Produced by Mitch Davis
Artist: وقار احسان (Waqar Ahsan)
© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی کلیِسیائی یا گھریلو استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔ نقل کی گئی ہرکاپی پر یہ اطلاع (تنبہیہ) لازماً شامل ہو۔