نوجوانوں کی موسیقی
مسِیح پر نظر کرو


1

مسِیح پر نظر کرو

1. ۔ بے نوری میں نور بھی۔

جب برداشت کرنا لگے مشکل، 

خوف نہ کرو۔

درد و غم میں سکون بھی

جب منجی کے ساتھ چلتے۔

وہی ہے نُور۔

[Chorus]

—نظر کرو

مسِیح پر نظر کرو

 وہ تیری جان کو دے شِفا

 زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔

—نظر کرو

کرو پیش اپنا ایمان،

دو اُسے سارے شک،

اور پاؤ اُس کی قوت۔

مسِیح پر نظر کرو۔

مسِیح پر نظر کرو۔

2. ۔سخت مشکل میں آس وہ۔

 جب بوجھ ہو برداشت سے باہر،

تیرے درد وہ لے گا اُٹھا۔

تجھے دے گا وہ حوصلہ

جب تو گھبرائے تاریکی میں جائے۔

وہی ہے نُور۔

[Chorus]

—نظر کرو

مسِیح پر نظر کرو۔

 وہ تیری جان کو دے شِفا

 زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔

—نظر کرو

کرو پیش اپنا ایمان،

دو اُسے سارے شک،

اور پاؤ اُس کی قوت۔

مسِیح پر نظر کرو۔

مسِیح پر نظر کرو۔

بیٹے کی طرف نظر اُٹھاؤ۔

سُنو  اُس کی آواز، پیار محسوس کرو۔

کون ہو تُم بتائے تمہیں۔

دُعا کرو خوف نہ کھاؤ۔

جان کو بحال کرے آنکھیں کھولتا۔

اپنا دل کھول دو۔

[Chorus]

—اور نظر کرو

مسِیح پر نظر کرو۔

 وہ تیری جان کو دے شِفا

 زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔

—نظر کرو

کرو پیش اپنا ایمان،

دو اُسے سارے شک،

اور پاؤ اُس کی قوت۔

مسِیح پر نظر کرو۔

مسِیح پر نظر کرو۔

بَول و موسیقی اَز نِک ڈے

Arranged by Gavin McMahan, Mitch Davis, and Nik Day

Produced by Gavin McMahan and Mitch Davis

Artist: Hazal Khan

اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔

اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔