نوجوانوں کی موسیقی
دُخترِ نُور


6

دُخترِ نُور

1. ۔ محسُوس کروں مَیں نُور

جو مُنّجی نے کیا عطا

ہزاروں جُگنوؤں کی طرح۔

دِل میں میرے، 

 شمع پیار کی جلتی،

اِس شعلے کو مَیں جلائے رکھوں۔

[Chorus]

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے،

میں رہوں پُر نور

مانندِ قطبی تارا۔

ہر دل کی راہبری

جانب اپنے مُنّجی۔ 

وہ ہے میرا راہبر۔

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

2. ۔ اپنا لُوں یہ پیار

حُسن اِس کا نکھاروں 

جیسے کوئی مینارِ نور

اور مانِندِ ماہتاب

عکس ہے خُورشید۔

اُس کی چاہ میری ذات دِکھائے۔

[Chorus]

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے،

میں رہوں پُر نور

مانندِ قطبی تارا۔

ہر دل کی راہبری

جانب اپنے مُنّجی۔ 

وہ ہے میرا راہبر۔

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

[Chorus]

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے،

میں رہوں پُر نور

مانندِ قطبی تارا۔

ہر دل کی راہبری

جانب اپنے مُنّجی۔ 

وہ ہے میرا راہبر۔

مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔

بَول و موسیقی اَز نِک ڈے اور میشان کومینی

Arranged by Gavin McMahan, Mitch Davis, and Nik Day

Produced by Gavin McMahan and Mitch Davis

Artist: Angel Yousaf

اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔

اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔