نوجوانوں کی موسیقی
تیری قُوت چاہیے مُجھے


7

تیری قُوت چاہیے مُجھے

1. ۔ کبھی سینے پہ بوجھ سا ہو تو،

سانس لینا بھی کٹھن۔

جب کُچھ نہ رہے میرے پاس تو،

فضل تیرا کافی۔

مُجھے چلنا بڑھنا سِکھا،

پیار کرنا سِکھا

پرواز کو بڑھا۔

[Chorus]

تیری قُوت چاہیے،

کئی بار نہ اُٹھا سکوں یہ بھار

خُود سے۔

زیادہ کُچھ چاہیے۔

تیری اُلفت،  تیری شانِ خداوندی 

ظُلمتِ شب کافُور ہو جائے

تیری قُوت چاہیے۔

2. ۔ ہر بار مانگوں، تُو دَر پہ آتا ہے،

رُکاوٹ ہر دُور کرے۔

دِلِ اُمید کا دِیا جلتا ہے،

بس سہارا چاہیے۔  

مُجھے چلنا بڑھنا سِکھا،

پیار کرنا سِکھا

پرواز کو بڑھا۔

[Chorus]

تیری قُوت چاہیے،

کئی بار نہ اُٹھا سکوں یہ بھار

خُود سے۔

زیادہ کُچھ چاہیے۔

تیری اُلفت،  تیری شانِ خداوندی 

ظُلمتِ شب کافُور ہو جائے

تیری قُوت چاہیے۔

تُو نے مُجھے وہ بنایا جو کبھی نہ بن پاتا۔

رہتا اپنی روِش پہ،

تیرے پیار سے محرُوم رہتا۔

ویسے جینا نہیں چاہتا۔

[Chorus]

تیری قُوت چاہیے،

کئی بار نہ اُٹھا سکوں یہ بھار

خُود سے۔

زیادہ کُچھ چاہیے۔

تیری اُلفت،  تیری شانِ خداوندی 

ظُلمتِ شب کافُور ہو جائے

تیری قُوت چاہیے۔

بَول و موسیقی اَز نِک ڈے اور میشان کومینی

Arranged by Gavin McMahan, Mitch Davis, and Todd Trần

Produced by Mitch Davis and Todd Trần

Artist: Farrukh Ashraf

اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔

اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔