5
اُس کا کام
1. ۔ مَیں ہُوں خُدا کا پیارا فرزند،
اِک کام جس کا میں کاربند ۔
مُشکلوں کو کرُوں مَیں پار
اور سچّائی کا بنُوں گا علم بَردار ۔
اپنے پُورے دِل، ساری عقل،
اور طاقت کے ساتھ،
جو کِیے ہیں وعدے وہ بُھولوں گا نہ کبھی۔
[Chorus]
مَیں تیار اُس جیسا بننے کو
زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔
درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔
تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے،
جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔
جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
2. ۔ مَیں اپنے دِل کو شِفا دینے دُوں گا،
بوجھ اُس کے قدموں میں مَیں رکُھ دُوں گا۔
پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا رہُوں گا
جو چمکے وہ نُور بنُوں گا۔
[Chorus]
مَیں تیار اُس جیسا بننے کو
زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔
درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔
تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے،
جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔
جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
[Chorus]
مَیں تیار ہوں اُس جیسا بننے کو
زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔
درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔
تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے،
جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔
جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
اُس کا کام کرُوں گا۔
بَول و موسیقی اَز نِک ڈے اور میشان کومینی
Arranged by Connor Austin, Mitch Davis, Nik Day, and Todd Trần
Produced by Mitch Davis and Todd Trần
Artist: Ali Raza
اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔
اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔