لیحونا فروری 2026 پیٹرک کیرونخُوشیوں بھرا عہد کا راستاایلڈر کیرون سِکھاتے ہیں کہ ہم شادمان ہو سکتے ہیں کہ ہماری مُخلصی کی قیمت ادا کر دی گئی ہے اور کہ ابدی زندگی کا عہد کا راستا بنا دیا گیا ہے۔ پاکستان کے مقامی صفحات میرے عہُود مُشکل اوقات میں مُجھے سہارا دیتے ہیں اپنی زِندَگیوں میں مَقصَد و مَعانی پان برائے مضبُوطیِ نوجوانان میڈیلن میکس فیلڈکیا آپ زیادہ خُوش رہنا چاہتے ہیں؟ شُکرگُزاری کرنے کی کوشش کریںجب زندگی توقع کے مطابق نہیں ہوتی تو تَشَکُّر پر توجہ مرکوز کرنا آپ کو مثبت اور پُراُمِّید رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔ فرینڈ نُوح اور کشتینُوح اور کشتی کے بارے میں کہانی پڑھیں۔