اگست 2025 کوئنٹن ایل کُکہماری زِندگیوں کی سچّائیایلڈر کُک سِکھاتے ہیں کہ آسمانی باپ نے ہمارے ماضی، حال، اور مُستقبل سے مُتعلق سچّائیوں کو آشکار کِیا ہے، بشمُول اَبَدی زِندگی کی نعمت کو کیسے حاصِل کِیا جائے۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان برِن وینگلرخُدا کون نہیں ہےجب ہم سمجھتے ہیں کہ وہ کون نہیں ہے تو ہم اِس بارے میں بُہت کُچھ سیکھ سکتے ہیں کہ خُدا کون ہے۔ فرینڈ صحائف کی کہانیاں: لِبرٹی جیللِبرٹی جیل میں دُشوار گُزار وقت میں جوزف سمِتھ کے اِطمینان تلاش کرنے کے مُتعلق ایک کہانی پڑھیں۔