دسمبر 2025 لیحونا اولیسِس سوارزخاندانوں کے سدا رہنے کے واسطے منصُوبہِ خُدابزرگ سوارز سِکھاتے ہیں کہ وہ خاندان جو خُدا کے منصُوبہ کو اپنا لیتے ہیں، نجات دہندہ کی مانند محبّت رکھتے ہیں، اور اپنے عہُود کی پاس داری کرتے ہیں کسی روز ”اَبدی زندگی اور خُوشی کی معمُوری کی برکات“ وراثت میں پائیں گے۔ پاکستان کے مقامی صفحات اَبَدیت کی رویا کو تھامے رکھنا برائے مضبُوطیِ نوجوانان ہم پہلے کرسمس کے موقع پر چرواہوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟اِس سوال کا جواب: ”ہم پہلے کرسمس کے موقع پر چرواہوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟“ فرینڈ مُقدّسین مغرب کی طرف جاتے ہیںمُقدّسین کے سالٹ لیک ویلی کے سفر کے متعلق کہانی پڑھیں۔