اکتوبر 2025 لیحونا رونلڈ اے ریس بینڈعہُود، قُدرت، اور وعدےایلڈر ریس بینڈ گواہی دیتے ہیں کہ ہَیکل خُداوند یِسُوع مسِیح کی آمدِ ثانی سے قبل اِیمان داروں سے کِیے گئے وعدے کے مُوافق قُدرت اور مُحافظت کا مرکز ہے۔ پاکستان کے مقامی صفحات برکتیں مُقدّس عہُود باندھنے اور نِبھانے سے آتی ہیں برائے مضبُوطیِ نوجوانان خُداوند نے اپنی کلِیسیا کیوں قائم کی؟اِس سوال کا مُختصر جواب: "خُداوند نے اپنی کلِیسیا کیوں قائم کی؟" فرینڈ صحائف کی کہانیاں: جین میننگ کا ناوُوہ کی طرف سفرجین میننگ اور اُس کے خاندان کے بارے میں کہانی پڑھیں جو مُقدّسِین کے ساتھ اِکٹھے ہونے کے لیے سینکڑوں مِیل پیدل چل کر ناوُوہ پُہنچے۔