جُون 2025 ڈیل جی رینلنڈہم یِسُوع مسِیح کی پیروی اُس کے کام میں اُس کے ساتھ شامل ہو کر کرتے ہیںبزرگ رینلنڈ آخری اَیّام کے مُقدّسین سے کہتے ہیں کہ اُس کے مقاصد پر توجہ مرکوز کرتے ہُوئے، اُس کے حُکموں پر عمل کرتے ہُوئے، اور ایک دوسرے سے مُحبّت رکھتے ہُوئے وہ بے تابی سے خُداوند کے کام میں مصروفِ عمل ہُوں۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان مَیں کیسے جان سکتا ہُوں کہ مَیں نے واقعی توبہ کی ہے اور معافی پا چکا ہوں؟سوال کا جواب: ”مَیں کیسے جان سکتا ہُوں کہ مَیں نے واقعی توبہ کی ہے اور معافی پا چکا ہوں؟“ فرینڈ صحائف کی کہانیاں: کرٹ لینڈ ہَیکل کی تعمیرکرٹ لینڈ ہیکل کی تعمیر کرنے والے مُقدّسین کے بارے میں کہانی پڑھیں۔