فروری 2025 ڈئیٹر ایف اُکڈورف”میں اُنھیں شِفا بخشوں گا“ایلڈر اُكڈورف سِكھاتے ہیں کہ نجات دہندہ کی شفا بخش خدمت الہٰی پیش خیمہ ہے اور دائمی جسمانی اور جذباتی شفا کا وعدہ ہے جو قیامت میں ہم میں سے ہر ایک کو حاصل ہو گا۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان ڈیوڈ ڈکسنمدد منجانب ایک کامل منبعاِس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کِس جدوجہد سے دوچار ہیں، یِسُوع مسِیح آپ کی مدد کرے گا جب آپ اُس کی طرف رُجُوع لائیں گے۔ فرینڈ جوزف سمِتھ سونے کے اَوراق حاصل کرتا ہےسونے کے اَوراق حاصل کرنے والے جوزف سمِتھ کے بارے میں کہانی پڑھیں۔