”ساتھ دو اور اُنھیں مضبوط کرو“ 15:30 بزرگ ہالینڈ سکھاتے ہیں کہ جب ہم دوسروں کی خدمت گزاری اور نگہبانی میں زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں تو ہمیں مِسیح کے سچے عشق سے ترغیب پانا چاہیے۔