دسمبر 2024 ڈیوڈ اے بیڈناریِسُوع مسِیح ”زندہ،“ ”خاص،“ اور ”بہترین اُمید“ کا منبع ہےایلڈر بیڈنار ہمیں نجات دہندہ پر اُمید کی رُوحانی نعمت کے خواہاں ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان ڈیوڈ اے ایڈوارڈزمسِیح کی ولادتمسِیح کی وِلادت کے بارے میں جانیں اور دیکھیں کہ یہ یِسُوع مسِیح پر توجہ مرکوز کرنے میں کیسے ہماری مدد کرتی ہے۔ فرینڈ نیفی بچے یِسُوع کو دیکھتا ہےنیفی کے بارے میں کہانی پڑھیں جو مریم اور بچّے یِسُوع کو رویا میں دیکھتا ہے۔