۲۰۲۱
یِسُوع پیدا ہوا
دسمبر۲۰۲۱


” یِسُوع پیدا ہوا “ ماہانہدوست ، پیغامات ،دسمبر ۲۰۲۱ ، ۲۰۱۹

یِسُوع پیدا ہوا

ماہانہ دوست پیغامات، دسمبر ۲۰۲۱

1:7

یِسُوع پیدا ہوا

لُوقا۲: ۱-۲۰

بچہ یِسُوع، مریم، اور یوسف

کرسمس کے موقع پر، ہم یِسُوع مسِیح کی پیدائش کا جشن مناتے ہیں۔

مریم اوریوسف بچّے یِسُوع کوگلے لگا تے ہوئے

یِسُوع بیت لحم میں پیدا ہوا۔ اس کی ماں کا نام مریم تھا ، اوریوسف اُس کا شوہر تھا۔

شمعون بچے یِسُوع کو اُٹھائے ہوئے۔

مریم اور یوسف بچے یِسُوع کو یروشلیم کی ہیکل میں لے گئے۔ وہاں ، شمعون نامی ایک شخص نے بچے یِسُوع کو تھام لیا۔ اُس نے محسوس کیا کہ رُوحُ القُدس اسے بتاتا ہے کہ یِسُوع خدا کا بیٹا ہے۔

حنہ ہجوم کے سامنے اعلان کرتے ہوئے

حنہ نامی ایک عورت نے بھی بچے یِسُوع کو دیکھا اور جانتی تھی کہ وہ نجات دہندہ ہے۔ وہ دوسرے لوگوں کو اس کے بارے بتانے گئی۔

بچہ لالٹین تھامے ہوئے

میں عید ولادت المسیح کے موقع پر یِسُوع کے بارے سوچتا ہوں۔ وہ واقعی زندہ ہے۔ خُدا مجھ سے محبت کرتا ہے۔

رنگ بھرو صفحہ

عیدِ قیامت المسِیح یِسُوع کے متعلق ہے۔