پیتل کے اَوراق حاصِل کرنے کے لیے رُوح نِیفی کی راہ نُمائی کرتا ہے | ا نیفی ۳–۵
پیتل کے اَوراق حاصِل کرنے کے لیے رُوح نِیفی کی راہ نُمائی کرتا ہے | ا نیفی ۳–۵
25:43
۱ نیفی ۳–۵ | لِحی اپنے بیٹوں کو مُقدّس تواریخ حاصِل کرنے کے لِیے یرُوشلِیم بھیجتا ہے۔ وہ مُشکلات اور اَندرونی تنازعات کے باوجود مُعجزانہ طور پر کامیاب ہوتے ہیں۔