پرائمری کا کِتابچہ اور اِشتراک کا وقت
پرائمری عِبادات کے لیے آسان ہدایات


”پرائمری عِبادات کے لیے آسان ہدایات“ (2024)

بچّے گیت گاتے ہُوئے

پرائمری عِبادات کے لیے آسان ہدایات

پرائمری کے راہ نُماؤں اور مُعلمین کو بُلاہٹ دی گئی اور مُقرر کِیا گیا ہے کہ وہ بچّوں کی آسمانی باپ کی محبّت محسوس کرنے اور اُس کے خُوشی کے منصُوبے کے بارے میں جاننے میں مدد کریں۔ ہم یہ اِس لیے کرتے ہیں کیوں کہ ہم بچّوں کو پیار کرتے، اُن کی خدمت گُزاری کرتے، اور صحائف اور حمد و ستایش کے ذریعے سے یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل سِکھاتے ہیں۔

پرائمری کی صدارت بروز اِتوار پرائمری عِبادات کے اِفتتاح کی منصوبہ بندی اور نظامت کرتی ہے۔

پرائمری بروز اِتوار کی عِبادات (عُمر 3–11 سال)

کُل وقت: 50 مِنٹ

پرائمری بروز اِتوار کی عِبادات (عُمر 3–11 سال)

پرائمری کی صدارت کے رُکن کی طرف سے خُوش آمدید

اِفتتاحی دُعا، صحیفہ یا اِیمان کے ارکان، اور پیغام یا گواہی—یہ سب بچّوں کی طرف سے پیش کِیے جاتے ہیں

صدارتِ بِشپ کے رُکن کی طرف سے اختیاری پیغام دِیا جاتا ہے

کُل وقت: 50 مِنٹ

5 مِنٹ

پرائمری بروز اِتوار کی عِبادات (عُمر 3–11 سال)

حمد و ثنا کا وقت

کُل وقت: 50 مِنٹ

20 مِنٹ

پرائمری بروز اِتوار کی عِبادات (عُمر 3–11 سال)

جماعتوں میں مُنتقل ہونا

کُل وقت: 50 مِنٹ

5 مِنٹ

پرائمری بروز اِتوار کی عِبادات (عُمر 3–11 سال)

جماعتیں اور اِختتامی دُعا

کُل وقت: 50 مِنٹ

20 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

کُل وقت: 50 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

نرسری راہ نُما کی طرف سے خُوش آمدید

اگر ممکن ہو تو، افتتاحی دُعا نرسری کے بچّے کی طرف سے کی جائے

کُل وقت: 50 مِنٹ

5 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

سرگرمی (ہلکی پھلکی غذا کھانے کے لیے دیں، سادہ کھلونوں اور کھیلوں کے ساتھ کھیلیں، پڑھیں، اور وغیرہ وغیرہ)

کُل وقت: 50 مِنٹ

25 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

اسباق اپنے چھوٹے بچّوں پر نظر کرو: کِتابچہ برائے نرسری (2008)

کُل وقت: 50 مِنٹ

10 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

حمد و ثنا کا وقت

کُل وقت: 50 مِنٹ

10 مِنٹ

نرسری عِبادات (عُمر 18 ماہ–3 سال)—ضرورت کے مُطابق ترتیب دی جائے

اِختتامی دُعا

بچّوں کے ساتھ تمام تعاملات میں، ہم نجات دہندہ کی مثال کی پیروی کرتے ہیں کہ اُس نے بچّوں سے کیسے محبّت رکھی۔ یِسُوع نے اپنے اِرد گرد بچّوں کو اِکٹھا کِیا اور اُنھیں برکت دی (3 نیفی 17‏:21–23)۔ ہمیشہ بچّوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔ کبھی بھی جسمانی یا جذباتی نقصان کا سبب نہ بنیں۔ ہم ہمیشہ محبّت، صبر، اور شفقت کے اِظہار کے لیے نجات دہندہ کی مثال کی پیروی کرتے ہیں۔

حمد و ثنا کے وقت اور جماعت کے وقت میں یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کی تعلیم دیں

بچّے گیت گاتے ہیں، اور بالغ راہ نُمائی کرتے ہیں

بچّوں کو سُننے سے سیکھنے کی دعوت دیں

مِثالیں

حمد و ثنا کا وقت: گیت میں پائی جانے والے اِنجِیلی سچّائی کی گواہی دیں۔ حمد و ثنا کے بعد، بچّوں سے پُوچھیں، ”آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟“

کلاس کے وقت: صحائف میں اِنجِیل کی سچّائی کی تعلیم اور گواہی دیں۔ مِثال کے طور پر، دُعا کے مُتعلق گواہی دیں۔

بچّے گیت گاتے اور محظُوظ ہوتے ہیں

بچّوں کو محظُوظ ہونے سے سیکھنے کی دعوت دیں

مِثالیں

حمد و ثنا کا وقت: ہاتھ ہلائیں، تالی بجائیں، کھڑے ہوں، یا مختلف طریقوں سے گیت دہرائیں۔

کلاس کے وقت: اِنجِیلی اُصولوں کی کردار سازی کریں، یعنی خدمت اور شفقت، یا تصویر بنانا۔

بچّہ تصویر تھامتا ہے، اور مُعلم اُس کی طرف اِشارہ کرتا/کرتی ہے

دیکھنے سے بچّوں کو سیکھنے کی دعوت دیں

مِثالیں

حمد و ثنا کا وقت اور جماعت کا وقت: سادہ چیزیں استعمال کرتے ہُوئے اُصول سکھائیں۔ آ، میرے پیچھے ہو لے کِتابچہ،اِنجِیلی فنُون کی کِتاب سے تصاویر فرینڈ رسالہ سے تصاویر دِکھائیں۔

کلاس میں بچّے اپنے ہاتھ اُٹھائے ہُوئے ہیں

بچّوں کو سوالات کے ذریعے سیکھنے کی دعوت دیں

مِثالیں

حمد و ثنا کے وقت: پوچھیں، ”آپ نے اِس گیت سے یِسُوع کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟“

کلاس کا وقت: پوچھیں، ”یہ صحیفہ آپ کو آسمانی باپ کی محبّت کے بارے میں کیا سِکھاتا ہے؟“

گاسپل لائبریری میں وسائل

تدریس

  • صحائف

  • آ، میرے پیچھے ہو لے اسباق: ”بچّوں کی تدریس کے لیے تجاویز“ حصّے

  • آ، میرے پیچھے ہو لے: ”ضمیمہ ب: پرائمری کے لیے—بچّوں کو زندگی بھر خُدا کے عہد کی راہ کے لیے تیار کرنا“

  • بچّوں کو تعلیم دیں،“ میں تجاویز برائے مُتعلمین اور مُختلِف قسم کے تدریسی ماحول کے لیے،“ نجات دہندہ کے طریق پر تعلیم دینا: اُن سب کے لیے جو گھر اور کلِیسیا میں سِکھاتے ہیں (2022)، 31–32‏

حمد و ثنا

  • آ، میرے پیچھے ہو لے: ”ضمیمہ ج: پرائمری کے لیے—حمد و ثنا کے وقت اور عِشائے ربّانی کی عِبادت میں بچّوں کی پیش کش کے لیے ہدایات“

  • ویڈیوز“ اور ”حمد و ثنا کا وقت،“ بچّوں کی، گاسپل لائبریری میں